ڈیرہ غازی خان ریجن کے رودکوئی نالہ سخی سرور میں رات 2:30 پر 15386 کیوسک اور سوری لنڈ میں صبح 5 بجے 42684 کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے کی سیلابی سطح/طغیانی ریکارڈ کی گئ تاہم اس وقت نالہ ویہواء، سانگھڑ، سوری لنڈ اور ویڈور میں بہاو معمول کے مطابق ہے۔