All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

▪️دریائے سندھ، جہلم، چناب، راوی اور ستلج کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر پانی کا بہاؤ(آمد و آخراج) معمول کے مطابق ہے۔
▪️دریائے کابل میں وارسک اور ایدےذئی برج کے مقام پر نچلے درجے کی سیلابی سطح برقرار ہے
▪️راجنپور ریجن کے رودکوئی نالہ کہاء میں 981 کیوسک کا پانی گیج کے مقام پر موجود ہے۔

FFD Lahore
08 Jul 2026, 06:37 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139