ڈیرہ غازی خان ریجن کے رودکوئی نالہ سانگھڑ میں3675 کیوسک اور راجنپور ریجن کے نالہ کہاء میں 981 کیوسک کا پانی گیج کے مقام پر موجود ہے۔