08 جولائی 2026، شام 6 بجے:
▪️دریائے سندھ، جہلم، چناب، راوی اور ستلج کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر پانی کا بہاؤ(آمد و آخراج) معمول کے مطابق ہے۔
▪️دریائے کابل میں وارسک اور ایدےذئی برج کے مقام پر نچلے درجے کی سیلابی سطح برقرار ہے
▪️ڈیرہ غازی خان ریجن کے رودکوئی نالہ سانگھڑ میں3675 کیوسک اور راجنپور ریجن کے نالہ کہاء میں 981 کیوسک کا پانی گیج کے مقام پر موجود ہے۔