09 جولائی 2026، شام 6 بجے:
▪️دریائے سندھ، جہلم، چناب، راوی، ستلج اور کابل کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر پانی کا بہاؤ(آمد و آخراج) معمول کے مطابق ہے۔
▪️خیبر پختونخواہ ریجن کی رپورٹ کے مطابق کہیں بھی سیلابی صورتحال درپیش نہیں اور بہاو معمول کے مطابق ہیں۔
▪️دریائے راوی اور چناب کے اہم ملحقہ نالوں میں بہاؤ معمول کے مطابق ہیں۔
▪️ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے رودکوئی نالوں میں گیج کے مقام پر بہاو نہیں ہے۔
▪️تربیلا ڈیم کا لیول 1492.72 فٹ اورمنگلا ڈیم کا لیول1168.70 فٹ ہے۔