All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

09 جولائی 2026، صبح 6 بجے:
▪️دریائے سندھ،جہلم، چناب، راوی, ستلج اور کابل کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر پانی کا بہاؤ(آمدوآخراج) معمول کے مطابق ہے۔
▪️دریائے چناب اور راوی کے اہم  ملحقہ نالوں میں بہاو معمول کے مطابق ہے۔
▪️راجنپور ریجن کے رودکوہی نالہ کہاء میں 981 کیوسک کا پانی گیج کے مقام پر موجود ہے
▪️تربیلا ڈیم کا لیول 1491.38 فٹ اور 46 فیصد، منگلاء ڈیم کا لیول 1168.35 فٹ اور 34 فیصد بھرا ہوا ہے۔

FFD Lahore
09 Jul 2026, 07:41 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139