11 سے 13 جولائی کے دوران، دریاؤں کے بالائی طاس علاقوں میں متوقع بارشوں کے باعث دریائے سندھ، جہلم، چناب، راوی، ستلج اور کابل کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز کے بہاو (Inflow) میں قدرے اضافے کا امکان۔