11 سے 13 جولائی کے دوران، دریاؤں کے بالائی طاس علاقوں میں متوقع بارشوں کے باعث دریائے سندھ، جہلم، چناب، راوی، ستلج اور کابل کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر معمول کے بہاو (Inflow) سے قدرے زیادہ بہاؤ کا امکان ہے