11 اور 12 جولائی کو ہونے والی بارشوں کے باعث اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، گوجرانوالہ، لاہور اور فیصل آباد میں مقامی نوعیت کی سیلابی صورتحال (اربن فلڈنگ) پیدا ہونے کا امکان۔