All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

10 جولائی 2026، شام 6 بجے:
▪️دریائے سندھ، جہلم، چناب، راوی، ستلج اور کابل کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر پانی کا بہاؤ(آمد و آخراج) معمول کے مطابق ہے۔
▪️خیبر پختونخواہ ریجن کی رپورٹ کے مطابق کہیں بھی سیلابی صورتحال درپیش نہیں اور بہاو معمول کے مطابق ہیں۔
▪️دریائے راوی اور چناب کے اہم ملحقہ نالوں میں بہاؤ معمول کے مطابق ہیں۔
▪️راجنپور ریجن کے رودکوئی نالہ کہاء میں 981 کیوسک معمول کا پانی گیج کے مقام پر موجود ہے۔
▪️تربیلا ڈیم کا لیول 1494.75 فٹ اورمنگلا ڈیم کا 1169.50 فٹ ہے۔

FFD Lahore
10 Jul 2026, 06:00 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139