11 اور 12 جولائی کو کشمیر، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان کے مقامی ندی نالوں اور ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے رودکوہیوں نالوں کے بہاؤ میں اضافہ ہونے کا امکان۔