All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

11 جولائی 2026، صبح 6 بجے:
▪️دریائے سندھ،جہلم، چناب، راوی, ستلج اور کابل کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر معمول کا بہاؤ(آمدوآخراج) ہے۔
▪️دریائے چناب اور راوی کے اہم  ملحقہ نالوں میں معمول کا بہاؤ ہے جبکہ ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے رود کوہئ نالوں میں بہاؤ نہیں ہے۔
▪️تربیلا ڈیم کا لیول 1495.48 فٹ اور 53 فیصد، منگلاء ڈیم کا لیول 1169.80 فٹ اور 35 فیصد بھر چکاہے۔
▪️مقامی نوعیت کی سیلابی صورتحال (اربن فلڈنگ) کو مدنظررکھتے ہوئے کل شام و رات کو ہونے والی سب سے زیادہ بارش اسلام اباد/راولپنڈی ریجن، سیدپور 53 اور لاہور ریجن میں فرخآباد 27 ملی میٹر ریکارڈ کی گئ۔

FFD Lahore
11 Jul 2026, 07:13 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139