انتباہ:آج (رات) سے پیر کی صبح کےدوران: • موسلادھار بارشوں کے باعث بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، مری، گلیات اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ/مقامی/برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ۔