12 جولائی شام 6 بجے:
▪️تمام بڑے دریاؤں(سندھ،جہلم، چناب، راوی, ستلج اور کابل) کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ معمول کے مطابق ہیں۔
▪️خیبر پختونخواہ ریجن میں اہم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ معمول کے مطابق ہیں۔
▪️دریائے چناب اور راوی کے اہم ملحقہ نالوں میں بہاو معمول کے مطابق ہیں
▪️ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے برساتی نالوں میں گیج کے مقام پر بہاؤ نہیں ہے۔
▪️تربیلا ڈیم کا لیول 1498.16 فٹ اور منگلاء ڈیم کا لیول 1171.40 فٹ ہے۔