آئندہ دو دنوں کے دوران تربیلا ڈیم کے سپل ویز (Auxiliary) فلڈ سیزن 2026 میں پہلی مرتبہ کھولے جانے کا امکان ہے۔ تربیلا ڈیم سے پانی کے آخراج پر نچلے سے درمیانے درجے کی سیلابی سطح رہنے کا امکان ہے ۔