All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

13 جولائی شام 6 بجے:
▪️تمام بڑے دریاؤں کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز اور دریائے چناب اور راوی کے ملحقہ نالوں میں بہاؤ معمول کے مطابق ہے۔
▪️خیبر پختونخواہ ریجن کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ معمول کے مطابق ہے۔
▪️تربیلا ڈیم کا لیول 1500.50 فٹ اور منگلا ڈیم کا لیول 1172.20 فٹ ہے۔

FFD Lahore
13 Jul 2026, 07:21 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139