13 جولائی صبح 6 بجے:
▪️تمام بڑے دریاؤں(سندھ،جہلم، چناب، راوی, ستلج اور کابل) کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ معمول کے مطابق ہیں۔
▪️دریائے چناب اور راوی کے اہم ملحقہ نالوں میں بہاو معمول کے مطابق ہیں۔
▪️ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے برساتی نالے سانگھڑ اور ویڈور میں بہاؤ کمی کے ساتھ معمول کے مطابق ہیں۔
▪️تربیلا ڈیم کا لیول 1499.21 فٹ اور 52 فیصد بھر چکا ہے۔
▪️منگلاء ڈیم کا لیول 1171.80 فٹ اور 37 فیصد بھرا ہوا ہے۔