All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

14 جولائی صبح 6 بجے:
▪️تمام بڑے دریاؤں کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز کے ساتھ دریائے چناب اور راوی کے ملحقہ نالوں میں بہاؤ معمول کے مطابق ہیں۔
▪️ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے رودکوہی نالے سوری لنڈ میں درمیانے درجے کی طغیانی ریکارڈ کی گئ تاہم اس وقت نالہ سانگھڑ، ویہواء اور ویڈور میں بہاؤ معمول کے مطابق ہیں۔
▪️بلوچستان، سبی ڈویژن میں دریائے لہری کے ہیڈ گوگی کے مقام پر درمیانے درجے کی طغیانی ریکارڈ کی گئ تاہم اس وقت کمی کے ساتھ بہاو معمول کے مطابق ہیں۔
▪️تربیلا ڈیم کا لیول 1501.53 فٹ اور منگلاء ڈیم کا لیول 1172.40 فٹ ہے۔
▪️تربیلا ڈیم ٪54 جبکہ گزشتہ سال اجکے دن ٪78، منگلا ڈیم ٪37 جبکہ گزشتہ سال آجکے دن ٪46 بھر چکا تھا۔

FFD Lahore
14 Jul 2026, 07:39 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139