بلوچستان،سبی ڈویژن کے دریائے لہری میں گوگی ہیڈ ورکس پر رات 12:30 بجے 62402 کیوسک کے ساتھ درمیانے درجے کے سیلاب کی ظغیانی ریکارڈ کی گئ اور تازہ ترین رپورٹ کے مطاںق اس وقت بہاو معمول کے مطابق ہے۔