All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

14 جولائی شام 6 بجے:
* تمام بڑے دریاؤں کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ معمول کے مطابق ہے۔
* خیبر پختونخواہ ریجن کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ معمول کے مطابق ہے۔
* دریائے راوی کے نالہ بسنتر میں نچلے درجے کی سیلابی سطح برقرار۔
* دریائے چناب کے اہم  ملحقہ نالوں میں بہاو معمول کے مطابق ہے۔
* ڈیرہ عازی خان ڈویژن کے رود کوہی نالوں میں بہاو نہیں ہے۔
* تربیلا ڈیم کا لیول 1502.49 فٹ اور منگلا ڈیم کا لیول 1172.65 فٹ ہے۔

FFD Lahore
14 Jul 2026, 06:58 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139