20 جولائی 2026 سے دریاوں کے بالائی طاس علاقوں، خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستاں، کشمیر اور بالائی پنجاب میں متوقع مون سون بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا امکان۔