20 جولائی 2026 سے دریاوں کے بالائی طاس علاقوں، خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستاں، کشمیر اور بالائی پنجاب میں متوقع مون سون بارش بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا امکان۔