20 جولائی 2026 سے دریاوں کے بالائی طاس علاقوں (خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستاں، کشمیر اور بالائی پنجاب) میں متوقع مون سون بارشوں کے باعث دریاؤں کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز اور ملحقہ نالوں کے بہاؤ میں اضافے کا امکان۔