All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

15 جولائی صبح 6 بجے:
* دریائے سندھ، جہلم، چناب، راوی، ستلج اور کابل کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ معمول کے مطابق ہیں۔
* نالہ بسنتر کے علاوہ دریائے چناب اور راوی کے اہم ملحقہ نالوں میں بہاو معمول کے مطابق ہیں۔ 
* ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے رودکوہی نالوں میں گیج کے مقام پر بہاؤ نہیں ہے۔
* تربیلا ڈیم کا لیول 1503.19 فٹ اور منگلاء ڈیم کا لیول 1172.90 فٹ ہے۔
* تربیلا ڈیم ٪56 جبکہ گزشتہ سال اجکے دن ٪79، منگلا ڈیم ٪37 جبکہ گزشتہ سال آجکے دن ٪47 بھر چکا تھا۔

FFD Lahore
15 Jul 2026, 07:21 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139