20 جولائی 2026 سے متوقع مون سون بارشوں کے باعث دریائے چناب اور راوی کے اہم ملحقہ نالوں کے ساتھ خیبر پختونخواہ ، ڈیرہ غازی خان ڈویژن اور شمالی بلوچستان کے برساتی نالوں کے بہاؤ میں نمایاں اضافے کا امکان ۔