20 جولائی 2026 سے بالا ئی طاس علاقوں میں متوقع مون سون بارشوں کے باعث تمام بڑے دریاؤں کے بہاؤ میں نمایاں اضافے کا امکان ۔ تاہم، دریائے راوی اور ستلج میں پانی کے بہاؤ کا انحصار بالائی علاقوں میں واقع بھارتی آبی ذخائر (ڈیموں) سے پانی کے آخراج پر ہے۔