All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

16 جولائی شام 6 بجے:
▪️دریائے سندھ، جہلم، چناب، راوی، ستلج اور کابل کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ معمول کے مطابق ہیں۔۔
▪️دریائے چناب اور راوی کے اہم ملحقہ نالوں میں بہاؤ معمول کے مطابق ہیں۔
▪️خیبر پختونخواہ ریجن کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ معمول کے مطابق ہیں۔
▪️ڈیرہ عازی خان ریجن کے نالہ سانگھڑ میں بہاؤ کمی کے ساتھ معمول کے مطابق ہے۔
▪️تربیلا ڈیم کا لیول 1504.87 فٹ اور منگلا ڈیم کا لیول 1173.20 فٹ ہے۔

FFD Lahore
16 Jul 2026, 06:59 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139