All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

16 جولائی صبح 6 بجے:
▪️دریائے سندھ، جہلم، چناب، راوی، ستلج اور کابل کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ معمول کے مطابق ہیں۔
▪️دریائے چناب اور راوی کے اہم ملحقہ نالوں میں بہاو معمول کے مطابق ہیں۔ 
▪️ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے رودکوہی نالہ کوڑاء، سانگھڑ اور کاہاء میں کم بہاؤ گیج کے مقام پر موجود ہے۔
▪️تربیلا ڈیم کا لیول 1504.31 فٹ اور منگلاء ڈیم کا لیول 1173.20 فٹ ہے۔
▪️تربیلا ڈیم آج 57 فیصد جبکہ گزشتہ سال 79 فیصد بھر چکا تھا۔
▪️منگلا ڈیم آج 38 فیصد جبکہ گزشتہ سال 47 فیصد بھر چکا تھا۔

FFD Lahore
16 Jul 2026, 07:33 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139