تربیلا ڈیم کے سپل ویز، فلڈ سیزن میں پہلی بار آج مورخہ 17 جولائی دن 11 بجے کھولے جانے کا امکان ہے جس کے باعث ڈیم سے پانی کا آخراج 2,20,000 سے 2,30,000 کیوسک کے درمیان اور آخراج پر بہاو معمول کے مطابق رہنے کا امکان ہے۔