تربیلا ڈیم کے سپل ویز اپریشن کا آغاز آج مورخہ 17 جولائی، 11 بجے ہوا اور اب دوپہر 2:30 بجے سپل ویز کا اپریش بند کر دیا جائے گا۔ سپل ویز کے اگلے آپریشن کے بارے میں پہلے کی طرح بروقت اطلاع دی جائے گی۔