20 جولائی 2026 سے بالا ئی طاس علاقوں میں متوقع مون سون بارشوں کے باعث:
▪️تمام بڑے دریاؤں کے رم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ میں نمایاں اضافے کا امکان ۔
▪️دریائے چناب اور راوی کے اہم ملحقہ نالوں کے بہاؤ میں نمایاں اضافے کا امکان ۔
▪️خیبر پختونخواہ ، ڈیرہ غازی خان ڈویژن اور شمالی بلوچستان کے برساتی نالوں کے بہاؤ میں نمایاں اضافے کا امکان ۔
▪️دریائے راوی اور ستلج میں پانی کے بہاؤ کا انحصار بالائی علاقوں میں واقع بھارتی آبی ذخائر (ڈیموں) سے پانی کے آخراج پر ہے۔
▪️اگلے 24 گھنٹوں کے درران دریائے سندھ میں تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج کی بنیاد پر کالا باغ کے مقام پر نچلے درجے کی سیلابی سطح کا امکان۔