17 جولائی شام 6 بجے:
▪️دریائے سندھ، جہلم، چناب، راوی، ستلج اور کابل کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ معمول کے مطابق ہیں۔
▪️دریائے چناب اور راوی کے اہم ملحقہ نالوں میں بہاؤ معمول کے مطابق ہیں۔
▪️خیبر پختونخواہ ریجن کے اہم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ معمول کے مطابق ہیں۔
▪️ڈیرہ عازی خان ڈویژن کے برساتی/رودکوہی نالوں میں بہاؤ نہیں ہے۔
▪️تربیلا ڈیم کا لیول 1505.16 فٹ اور منگلا ڈیم کا لیول 1173.40 فٹ ہے۔