All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

17 جولائی صبح 6 بجے:
▪️دریائے سندھ، جہلم، چناب، راوی، ستلج اور کابل کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز پر بہاؤ معمول کے مطابق ہیں۔
▪️دریائے چناب اور راوی کے اہم ملحقہ نالوں میں بہاو معمول کے مطابق ہیں۔ 
▪️ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے برساتی نالوں میں گیج کے مقام پر بہاو نہیں ہے۔
▪️تربیلا ڈیم کا آج لیول 1505.11فٹ اور منگلاء ڈیم کا لیول 1173.30 فٹ ہے۔
▪️تربیلا ڈیم آج 57 فیصد جبکہ گزشتہ سال اسی روز 80 فیصد بھرا ہوا تھا۔
▪️منگلا ڈیم آج 38 فیصد جبکہ گزشتہ سال اسی روز 48 فیصد بھرا ہوا تھا۔

FFD Lahore
17 Jul 2026, 07:28 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139