All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

▪️20 سے 23 جولائی کے دوران دریائے چناب (مرالہ)، جہلم (منگلا Upstream)  اور دریائے کابل کے ملحقہ نالوں میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا امکان۔
▪️دریائے جہلم، چناب اور راوی  کے اہم ملحقہ نالوں میں طغیانی کا امکان۔
▪️ 20 سے 23 جولائی کے دوران خیبر پختونخواہ, ڈیرہ غازی خان ڈویژن اور شمالی بلوچستان کے برساتی نالوں می فلیش فلڈنگ کا امکان ۔
▪️ 20 سے 23 جولائی کے دوران راولپنڈی، گجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور اور فیصل آباد میں اربن فلڈنگ کا امکان۔

FFD Lahore
18 Jul 2026, 12:57 PM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139