18 جولائی صبح 6 بجے:
▪️تمام بڑے دریاؤں کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز کے ساتھ دریائے چناب اور راوی کے ملحقہ نالوں میں بہاؤ معمول کے مطابق ہیں۔
▪️تربیلا ڈیم کا آج لیول 1505.11 فٹ ہے اور 57 فیصد بھر چکا ہےجبکہ گزشتہ سال اسی روز 80 فیصد تھا۔
▪️منگلا ڈیم کا آج لیول 1173.40 فٹ ہے اور 38 فیصد بھرا ھوا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز 48 فیصد تھا۔