18 جولائی رات 9 بجےتربیلا ڈیم کے سپل ویز کھولے جانے کا امکان ہے جس کے باعث ڈیم سے پانی کا آخراج 2,20,000 سے 2,40,000 کیوسک کے درمیان اور آخراج پر بہاو معمول کے مطابق رہنے کا امکان ہے۔