دریائے چناب میں ہیڈ خانکی کے مقام پر پانی کی آمد و آخراج پر درمیانے درجے کا سیلاب۔ پانی کی آمد 169146 اور آخراج 161561 کیوسک ہے۔