دریائے چناب میں ہیڈ خانکی کے مقام پر بہاو میں مذید اضافہ۔ معمول کے بہاؤ سے آمد و اخراج پر نچلے درجے کی سیلابی سطح برقرار۔ پانی کی آمد 149525 اور آخراج 141940 کیوسک ہے۔