Warning/وارننگ
20 سے 24 جولائی کے دوران:
دریائے چناب (مرالہ)، جہلم (منگلا Upstream)، دریائے کابل اور اسکے ملحقہ نالوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا امکان۔
▪️دریائے جہلم اور چناب کے اہم ملحقہ نالوں میں طغیانی کا امکان۔
▪️خیبر پختونخواہ, ڈیرہ غازی خان ڈویژن اور شمالی بلوچستان کے برساتی نالوں می فلیش فلڈنگ کا امکان ۔
▪️ راولپنڈی،جہلم، گجرانوالہ، سوگودھا، خوشاب، سیالکوٹ، گجرات، ناروال، لاہور، اوکارہ، ساہیوال، بہاولنگر اور فیصل آباد میں اربن فلڈنگ کا امکان۔