دریائے چناب میں ہیڈمرالہ پر پانی کی آمد پر 121361 کیوسک کے ساتھ نچلے درجے کا سیلاب جبکہ آخراج پر 99088 کیوسک کے ساتھ ابھی معمول کا بہاؤ ہے۔