دریائے چناب میں ہیڈ خانکی کے مقام پر بہاو میں اضافہ۔ معمول کے بہاؤ سے آمد و اخراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ پانی کی آمد 123332 اور آخراج 115756 کیوسک ہے۔