All updates
Government of Pakistan
Government of Pakistan
Ministry of Defence
Pakistan Meteorological Department
Flood Forecasting Division, Lahore
PMD / FFD

19 جولائی صبح 6 بجے:
▪️تمام بڑے دریاؤں کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز کے ساتھ دریائے چناب اور راوی کے ملحقہ نالوں میں بہاؤ معمول کے مطابق ہیں۔
▪️تربیلا ڈیم کا آج لیول 1505.11 فٹ ہے اور 57 فیصد بھرا ہوا ہےجبکہ گزشتہ سال اسی روز  80 فیصد تھا۔
▪️منگلا ڈیم کا آج لیول 1174.00 فٹ ہے اور 38 فیصد بھرا ھوا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی روز  49 فیصد تھا۔

FFD Lahore
19 Jul 2026, 07:49 AM ffd.pmd.gov.pk · 042-99200139