19 جولائی شام 6 بجے:
▪️دریائے چناب کے رم گیجنگ اسٹیشن ہیڈ مرالہ پر بہاو میں کمی کے ساتھ درمیانے درجے کی سیلابی سطح برقرار ہے۔
▪️خیبر پختونخواہ ریجن میں دریائے سندھ کے مقام اٹک خیراباد پر نچلے درجے کی سیلابی سطح برقرار ہے۔
▪️دریائے سندھ، جہلم، راوی، ستلج اور کابل کے اہم رم گیجنگ اسٹیشنز کے ساتھ دریائے چناب اور راوی کے ملحقہ نالوں میں بہاؤ معمول کے مطابق ہیں۔