دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی میں اضافہ، آمدو آخراج پر نچلے درجے کا سیلاب۔ بیراج میں پانی کی آمد 137313 اور آخراج 115040 کیوسک ہے۔