دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر بہاؤ مستحکم (steady) اور آمد واخراج پر درمیانے درجے کی سیلابی (Medium Flood)سطح برقرار ۔ پانی کی آمد 178467 کیوسک اور آخراج 156194 کیوسک ہے۔