دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی میں اضافے جاری اور آمدو آخراج پر نچلے درجے کا سیلاب۔ بیراج میں پانی کی آمد 147001 اور آخراج پر 124728 کیوسک ہے۔