20 سے 23 جولائی کے دوران:
▪️دریائے چناب (مرالہ)، جہلم (منگلا Upstream) اور دریائے کابل کے ملحقہ نالوں میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا امکان۔
▪️دریائے جہلم، چناب اور راوی کے اہم ملحقہ نالوں میں طغیانی کا امکان۔
▪️خیبر پختونخواہ, ڈیرہ غازی خان ڈویژن اور شمالی بلوچستان کے برساتی نالوں می فلیش فلڈنگ کا امکان ۔
▪️راولپنڈی، گجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور اور فیصل آباد میں اربن فلڈنگ کا امکان۔