تربیلا ڈیم کے سپل ویز جو کل رات 9 بجے اپریشن میں لائے گیے تھے آج صبح 8 بجے بند کر دیےگیے ہیں۔ سپل ویز دوربارہ اپریشن میں لانے سے پہلے پیشگی اطلاع دی جائے گی۔