دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر بہاؤ میں اضافے جاری اور آمد واخراج پر درمیانے درجے کا سیلاب۔ پانی کی آمد 178467 کیوسک اور آخراج 156194 کیوسک ہے۔