دریائے چناب میں ہیڈمرالہ کے مقام پر شام 4 بجے رات 10بجے تک 131123 کیوسک کے ساتھ بہاؤ مستحکم(Steady) اور نچلے درجے(Low) کی سیلابی سطح برقرار ہے۔